ھفتہ, 04 مئی 2024


یورپ کی جانب سے پاکستانی ٹرینی ڈاکٹروں کو پیشکش

ایمزٹی وی (تعلیم)ریجنل ڈائریکٹر کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان پروفیسر شعیب شفیع نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ اواور آئرلینڈ کے تعاون و اشتراک سے جاری پروگرام کے تحت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز کے نمائندہ وفد کویورپ کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں پاکستانی ٹرینی ڈاکٹرو ں کے لئے پوسٹ فیلو شپ پروگراموں میں شمولیت کی پیشکش کی گئی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment