جمعہ, 26 اپریل 2024


فاطمہ میموریل ہسپتال میں انٹرنیشنل کانفرنس

لاہور:لاہور نور فائونڈیشن اور فاطمہ میموریل ہسپتال کے باہمی اشتراک سے انٹرنیشنل کانفرنس آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی

ڈین اسکول آف ہیلتھ سائنسز فاطمہ میموریل سسٹم پروفیسر رخشندہ رحمان، صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد اور گورنر پنجاب مھمد سرور نے تقریب سے خطاب کیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment