ھفتہ, 21 دسمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


کراچی میں بھی خطرناک وائرس پھیلنے لگا

ایمز ٹی وی (کراچی) نجی اسپتال میں 83 سالہ امین باوانی 16 جنوری کو سوائن فلو میں مبتلا ہو کر جاں بحق ہوا جبکہ ایک سالہ بچی سلمیٰ بھی سوائن فلو سے 31 جنوری کو جاں بحق ہو گئی۔ دونوں مریضوں کے لیبارٹری ٹیسٹ میں سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر ظفر اعجاز کا کہنا ہے اگرچہ سوائن فلو کی تصدیق ہوئی ہے تاہم اس دوران نمونیا ہو جانے سے سوائن فلو جان لیوا ثابت ہوا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment