ھفتہ, 21 دسمبر 2024


آنکھوں کا جائزہ لینے والا روبوٹ تیار۔

ایمزٹی وی(سائنس) سائنسدان کا کہنا ہے کہ روبوٹ جب انسان کے ساتھ آنکھیں ملاتا ہے تو اس میں مختلف تبدیلیاں ہوتی ہیں جس سے لوگوں کے گفتگو کے انداز کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے سائنسدان کا کہنا ہے کہ روبوٹ جب انسان کے ساتھ آنکھیں ملاتا ہے تو اس میں مختلف تبدیلیاں ہوتی ہیں جس سے لوگوں کے گفتگو کے انداز کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔سائنسدان نے لیب میں کچھ لوگوں کی گفتگو کو فلم کیا اور دیکھا کہ وہ کس طرح ایک دوسرے کو دیکھتے ہیں، پھر انہوں نے اسے پروگرام کرکے کپمیوٹر میں فیڈ کردیا، اب ایک مردہ میکینکل آنکھ مسلسل روبوٹ کو دیکھتی رہی جس سے روبوٹ نے کچھ بے چینی محسوس کی اور اس نے اپنی نگاہ اس آنکھ  سے ہٹانے کی کوشش کی سائنسدان کا کہنا ہے کہ اس سے یہ بات سمجھنے میں مدد ملے گی کہ کب لوگ ایک دوسرے سے آنکھیں ملانا چھوڑ دیتے ہیں اس طرح کے روبوٹ دنیا کے کئی ممالک میں تخلیق کیے جا رہے ہیں جیسے سنگا پور ایک روبوٹ ریسیپشنسٹ رکھا گیا ہے جو گاہکوں کے ساتھ گفتگو کرتا ہے اور منفی اور مثبت رویوں کا اظہار کرتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment