جمعہ, 03 مئی 2024


ٹوکیو میں ایک بڑے طوفان کی پیش گوئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) جاپان کے شہر ٹوکیو میں ایک بڑے طوفان کی پیشن گوئی کر دی گئی ۔ اس سے قبل آنے والے طوفان میں ایک شخص ہلاک اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے ، ٹوکیو آنے والے طوفان سے بچنے کے لئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ، گزشتہ رات طوفان کے مد نظر سو سے زائد پروازیں ملتوی کر دی گئیں ، سیکڑوں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات دے دی ۔ پروازوں کے شیڈول میں تبدیلی کے باعث متعدد افراد کو پریشانی سے گزرنا پڑا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment