جمعہ, 26 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


برطانوی شہزادے ولیم اور انکی اہلیہ نیو یارک پہنچ گئے -  

ایمزٹی وی (فارن ڈسک) برطانوی شہزادے ولیم اور انکی اہلیہ "کیٹ مڈل ٹن" تین روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے۔ شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ پہلی بار امریکا کے دورے پر پہنچ گئے ہیں ۔کیٹ مڈلٹن ایسے وقت امریکا پہنچی ہیں، جب کہا جارہا ہے کہ وہ ایک مرتبہ پھر ماں بننے والی ہیں۔ اپنے دورے میں شاہی جوڑا بچوں کے ایک فلاحی ادارے کے علاوہ نائن الیون کی یادگار اور میوزیم کا بھی دورہ کرے گا۔ شہزادہ ولیم آج وائٹ ہائوس میں صدراوباما سے ملاقات کرنے کے علاوہ ایک سمینار میں بھی شرکت کریںگے۔ برطانوی شاہی جوڑا آج باسکٹ بال میچ بھی دیکھے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment