اتوار, 05 مئی 2024


مقبوضہ کشمیر میں 117 ویں روز بھی صورتحال معمول پر نہ آسکی

 

ایمز ٹی وی ( انٹر نیشنل )قابض فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں آج بھی کرفیو اور آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی لگا رکھی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 117 ویں روز بھی صورتحال معمول پر نہ آسکی ، بھارت مخالف احتجاجی مظا ہرے روکنے کیلئے خوفزدہ انتظامیہ نے وادی میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔ حریت کانفرنس نے کل تک ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر رکھا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment