منگل, 08 اکتوبر 2024


ٹرمپ کی متنازع کال پرامریکاسے احتجاج


ایمز ٹی وی(بیجنگ) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکومتی انتظامات سنبھالنے سے پہلے ہی امریکہ اور چین کے درمیان اختلافات طول پکڑنے لگے،

ٹرمپ نے تائیوان سے رابطہ کرکے چین کو ناراض کردیا ہے،چینی وزارت خارجہ نے ٹرمپ کے اس اقدام پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکاتائیوان سے متعلق چین کے دعوے سے آگاہ ہے،ٹرمپ کی متنازع کال پرامریکاسے احتجاج رکارڈکرایاہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment