ایمز ٹی وی(لندن ) ایم کیو ایم لندن کے رہنماءندیم نصرت نے کہا ہے کہ ایم کیوایم نے آئین کو چیلنج نہیں کیا،ہمارے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ ناقابل فہم ہے۔
ایم کیو ایم لندن کے رہنماءندیم نصرت نے ایم کیوایم نے آئین کو چیلنج نہیں کیا،ہم سب کو مل کرپاکستان کے لیے کام کرنا چاہیے،ہمارے ساتھ روا رکھا جانے والا رویہ ناقابل فہم ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت چلانے کے لیے ہمیں محدود کیا گیا ہے،ہمیں کوئی موقع نہیں دیا جارہا ہے،یہ ضروری نہیں کہ جمہوری معاشرے میں سارے لوگ اکٹھے ہوں،کام کرنے کی اجازت دی گئی توعمران فاروق کی والدہ ہمارے پروگراموں میں ہونگی