ھفتہ, 27 اپریل 2024


عمران خان اور ان کی اہلیہ ریحام خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ایمزٹی وی (نیوزڈیسک)  عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے احرام پہنے اپنے ہوٹل سے حرم کی جانب روانہ ہوئے تو مداحوں کی بڑی تعداد نے انہیں حصار میں لے لیا، پاکستانی کمیونٹی نے عمران خان اور ان کی اہلیہ کا خوش دلی سے استقبال کیا جب کہ مسجد حرام میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد نے عمران خان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج مدینہ پہنچ کر روضہ رسول ﷺ پر حاضری دیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment