منگل, 07 مئی 2024


امريکا کی شمالی مشرقی رياستيں تاحال برفانی طوفان کی زد ميں ہيں، 

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)امریکہ کے مختلف مقامات پر دو فٹ تک برف باری ريکارڈ کی جاچکی ہے، برطانيہ ميں بھی برف نے معمولات زندگی متاثرکردئيے ہيں۔امريکا کی شمال مشرقی رياستوں ميں برفانی طوفان بدستور جاری ہے  ہر طرف برف برس رہی ہے، نيويارک ، بوسٹن سميت ديگر شہروں برف ہی برف نظر آرہی ہے، سيکڑوں پروازيں منسوخ کرد گئی  ہيں ۔  امدادی ٹيميں چوبيس گھنٹے برف ہٹانے کے کام ميں مصروف ہيں۔ادھر برطانيہ کے شمالی علاقوں ميں برف کا راج ہے، شديد برف باری کے بعد مانچسٹر ايئر پورٹ کو  پروازوں  کے ليے بند کرديا گيا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment