منگل, 07 مئی 2024


عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کا معاملہ تاخیر کا شکار ۔

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) لیاری گنگ وار کے اہم ترین کردار عزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کا معاملہ ایک ہفتہ تاخیر کا شکار ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزم کو دبئی عدالت کے حکم پر قونصل خانے کے زریعے پاکستان منتقل کیا جائےگا دوسری طرف پولیس اور رینجرز افسران نجی حیثیت سے ٹوریسٹ ویسے پر دبئی کے دورے پر ہیں۔ ایف آئی کا کہنا ہے کہ بیرونی ملک گرفتار افراد کی حوالگی کا معاملہ پیچیدہ ہوتا ہے اس لئے عزیر بلوچ کا معاملہ تخیر کا شکار ہوا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment