جمعرات, 02 مئی 2024


نائجیریا میں الیکشن کمیشن کو انتخابات ملتوی کرنے پراپوزیشن پارٹی کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک) نائجیریا میں عام انتخابات چودہ فروری کو ہونے تھے لیکن اب ان کا انعقاد انتخابی اصلاحات کے بعد کرایا جائے گا

نائجیریا میں عام انتخابات سے قبل الیکشن کمیشن کے چئیرمین نے سینٹ کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فراڈ اور دھاندلی سے پاک انتخابی نظام کے لیے عام انتخابات کو ملتوی کیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment