جمعرات, 02 مئی 2024


افغان طالبان مزاکرات کیلئے تیار ۔

 

فورئن ڈیسک ( کابل ) افغانی طالبان پاکستانی حوصلوں کے آگے ہار گئے ۔اور پاک فوج کے ساتھ مزاکرات کیلئے تیار ہوگئے افغانستان کا کہنا ہے کہ آج قطر میں مزاکرات کا پہلا مرحلہ امریکی حکام سے بات چیت ہوگا ۔افغانستان میں پہلے ہونے والے مزاکرات کامیاب نہیں ہوسکے مگ اس بار صدر افغان کی طرف سے مثبت اشارہ سامنے آیا ہے ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے گذرشتہ ہفتہ افغانستان کے موجودہ صدر سے ملاقات میں کہا تھا کہ طالبا جلد مزاکرات کرنے کیلئے تیار ہوجائینگے ۔واضح رہے کہ  طالبان مزاکرات کیصورت مین کوئی سازش نا کرے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment