ھفتہ, 27 اپریل 2024


ایران کا پاکستان سے کالعدم تنظیم ’’جند اللہ‘‘ کے مبینہ جنگجو کمانڈر عبدالستار ریگی کی حوالگی کا مطالبہ

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے دعوٰی کیا ہے کہ پاکستانی فورسز نے کالعدم تنظیم ’’جند اللہ‘‘ کے کمانڈر عبد الستار ریگی کو سرحد کے قریب سے گرفتار کیا ہے۔ ایران نے سرکاری سطح پر ستار ریگی کی حوالگی کا مطالبہ کیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment