ھفتہ, 04 مئی 2024


برطانوی شہزادہ ہیری آسٹریلیا پہنچ گئے ،فوج کیساتھ کام کرینگے

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)برطانوی شہزادہ ہیری چار ہفتے کیلئے آسٹریلیا پہنچ گئے جہاں وہ آسٹریلوی فوج کے ساتھ کام کریں گے،شہزادہ ہیری نے ڈیوٹی پر حاضر ہونے سے قبل کینبرا میں نامعلوم آسٹریلوی فوجیوں کے مزار پر پھولوں کا ہار چڑھایا جنہوں نے برطانیہ اور آسٹریلیا کی متحدہ مہم کیلئے اپنی جانیں قربان کی تھا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment