ھفتہ, 04 مئی 2024


امریکا میں پولیس کے پرتشدد رویے کے خلاف ملک کی 18ریاستوں کے 30 شہروں میں مظاہرے

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہروں میں امریکی عوام نے نسل پرستی کے خلاف شدید نعرے لگائے اور امریکی پولیس کے رویے میں تبدیلی کا مطالبہ کیا جبکہ نیویارک میں امریکی پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا،ان مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ سیاہ فام کا قتل بند کیا جانا چاہییے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment