ھفتہ, 04 مئی 2024


ایران اورافغانستان نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے بڑھتے خطرات کے پیشِ نظر سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)ایران اورافغانستان نے شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے بڑھتے خطرات کامقابلہ کرنے کیلیے دوطرفہ سیکیورٹی تعاون بڑھانے کے منصوبے کا اعلان کیاہے جس میںداعش کیخلاف مشترکہ فوجی آپریشن بھی شامل ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment