ھفتہ, 04 مئی 2024


ہولوکاسٹ کے بیان پر امریکہ کی پولینڈ سے معذرت

ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک)امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے سربراہ جیمز کومی نے اپنے ایک مضمون میں کہا تھا کہ ہولوکاسٹ کے لیے جرمنی کے ساتھ پولینڈ کے لوگ بھی ذمہ دار ہیں،ان کے اس بیان پر پولینڈ میں طوفانبرپا ہوگیا اور پولینڈ کے صدر برونسلا کومورووسکی نے اس پر تنقید کرتے ہوئے ہوئے اسے پولینڈ کی ’توہین‘ قرار دیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment