جمعہ, 26 اپریل 2024


مصرمیں پولیس مقابلہ،11 دہشت گرد ہلاک

 

مصر: مصروزارت داخلہ نے بیان میں بتایا کے سیکیورٹی حکام نے قبائلی علاقے میں کچھ مشقوق عناصر کا پتا چلا ۔ یہ عناصر اس علاقے کو اپنے چھپنے کی اور اپنے ناپاک ارادوں کی مصوبہ بندی کے لیے ٹھکانا بنانا چھاتے تھے۔ وزارت داخلہ نے مزید بتایا کہ دہشتگردوں نے سیکیورٹی حکام سے دور پہاڑی علاقے کو اپنی پناہ گاہ بنیا تھا جہاں وہ برین واشنگ سے ورغلا کر لائے جانے والے افراد کو دھماکا خیز آلات اور اسلحہ چلانے کی تربیت دے رہے تھے۔ سیکیورٹی اداروں نے علاقے میں چھاپا مارا اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جس کے بعد دہشت گرد اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 11دہشت گررد مارے گئے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment