جمعہ, 26 اپریل 2024


وزیرِاطلاعات فواد چو ہدری کی ترکی ہم منسب سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِاطلاعات فواد چوہدری کی ترکی ہم منسب سے بات ہوئی جس میں انکا کہنا تھا کہ، سعودی عرب کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں اور قریبی بھی ہیں۔
اُنکا مزید کہنا تھا کہ ہم خواہش رکہتے ہیں کہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کریں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment