منگل, 30 اپریل 2024


لندن کےنجی اسکول میں بچوں کو روزہ رکھنےپرپابندی عائدکردی گئی

ایمزٹی وی (ایجوکیشن) برطانیہ میں لندن کےایک نجی اسکول (بارکلے پرائمری اسکول)میں بچوں کو رمضان کے روزےرکھنےپرپابندی عائد کردی ہے ۔اس ضمن میں اسکول لی انتظامیہ نے والدین کو خط بھی بھجوادیاہے جس میں لکھاگیاہےروزہ رکھنےسےبچوں کی طبیعت خراب ہوسکتی ہےاور وہ تعلیم پر توجہ نہیں دےاس لئےہم نےبچوں پرروزہ رکھنےکی پابندی عائدکی ہےجبکہ برطانوی اسکول کےاس اقدام پرمسلم کمیونٹی کی جانب سےشدیداحتجاج بھی کیاگیاہےاوراسےتعصب پرمبنی فیصلہ قراردیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment