پیر, 06 مئی 2024


عبدالکلام آزادکی آخری تصویر کے پیچھے کی کہانی

ڈاکٹر عبدالکلام آزاد کی آخری یاد گار تصویر یہ ان کی زندگی کی آخری لمحے کی تصویر ہے جب وہ لیکچر دیتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے لیڈر ایسے ہوے ہیں جو اپنے زندگی کے آخری منٹ تک اپنے ملک کی خدمت کرے کسی ملک کی ترقی کا دارومدارایسے ہی لیڈر پر ہوتا ہے اور یقیناً ایسے ملک ہی دنیا میں ترقی کی منزلیں طے کر سکتی ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment