ڈاکٹر عبدالکلام آزاد کی آخری یاد گار تصویر یہ ان کی زندگی کی آخری لمحے کی تصویر ہے جب وہ لیکچر دیتے ہوئے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے لیڈر ایسے ہوے ہیں جو اپنے زندگی کے آخری منٹ تک اپنے ملک کی خدمت کرے کسی ملک کی ترقی کا دارومدارایسے ہی لیڈر پر ہوتا ہے اور یقیناً ایسے ملک ہی دنیا میں ترقی کی منزلیں طے کر سکتی ہیں