پیر, 06 مئی 2024


سعودی حکومت نےاقوام متحدہ کو تحفےمیں کیادیا؟

 

  • ایمزٹی وی(انٹر نیشنل) سعودی حکومت کی جانب سے اقوام متحدہ کو غلاف کعبہ کا تحفہ دیا، انتظامیہ نے غلاف کعبہ کو فریم کرا کے اقوام متحدہ کے دفتر میں لگا دیا۔ تحفے میں دیئے گئے غلاف کے فریم کی نقاب کشائی کی تقریب گزشتہ روز نیویارک میں ہوئی، جسمیں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بانکی مون اورامریکا میں سعودی عرب کے مستقل مندوب سمیت اعلی شخصیات نے شرکت کی۔

     
     
  •  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment