پیر, 06 مئی 2024


پیپسی کی جانب سے آئی پی ایل کی اسپانسر شپ ختم کر دی گئی

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل) آئی پی ایل کے ساتھ 2013 ءمیں چار ارب روپے کا پانچ سال کا معاہدہ کرنے والی کمپنی پیپسی نے اسپانسر شپ ختم کر دی ہے۔کمپنی نے ڈیل ختم کرنے کی کوئی وجہ نہیں بتائی۔تاہم یہ سمجھا جارہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے کرپشن اور اسپاٹ فکسنگ کے اسکینڈلز کی وجہ سے یہ اسپانسر شپ ختم کی گئی ہے۔پیپسی کی اسپانسر شپ ختم ہونے کے بعد انڈین کرکٹ حکام نے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لیئے ایک نئے اسپانسر کا اعلان کر دیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment