جمعہ, 03 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


ریحام خان کا ایک بار پھر رابطہ 

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل ڈیسک)ریحام اور ان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر اعجاز اپنے تینوں بچوں کے ساتھ ملاقات کیلئے عدالت کا رخ کرنا چاہا رہے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ریحام ڈاکٹر اعجاز کو کسی بھی قسم کی کارروائی سے روکنا چاہتی ہیں۔ اس حوالے سے قریبی رشتے داروں نے رابطے بحال کرائے۔ واضح رہے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ریحام سے رواں برس آٹھ جنوری کو شادی کی تھی اور صرف دس ماہ شادی کے بندھن میں رہے اور 31 اکتوبر کو عمران خان نے باہمی اتفاق سے ریحام کو طلاق دے دی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment