ھفتہ, 04 مئی 2024


ہماری جنگ مسلمانوں کے خلاف نہیں بلکہ انتہا پسند عناصر کیلئے ہے،ہیلری کلنٹن

ایمز ٹی وی (انٹرنیشنل) امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ داعش کو کچلنے کیلئے عالمی برادری کو متحد ہونا ہوگا۔ یہ جنگ داعش اور دیگر انتہا پسندوں کےخلاف ہے ۔مسلمانوں کے خلاف صدارتی مباحثے کے موقع پر فرانس حملوں کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے کچھ دیر خاموشی اختیار کی گئی۔ ہلیری کلنٹن، نے کہا آئی ایس سمیت شدت پسند سوچ کو تقویت دینے والی دیگر وحشی اور بے رحم تنظیموں کی جڑیں کاٹنا ہوں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment