ھفتہ, 04 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ہندی زبان میں ڈائیلاگ بولنے کی عادت ہے اس لیئے ہالی ووڈ نہیں جانا چاہتا، سلمان خان

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) بولی ووڈ کے دبنگ خان سلمان خان نے حال ہی میں اپنی "فلم پریم رتن دھن پایو" سے بولی ووڈ میں شاندار بزنس کیا ہے۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ انکی ہولی ووڈ میں کام کرنے کی کوئی خواہش نہیں۔ اور اسکی وجہ یہ ہے کی انہیں بولی ووڈ میں کام کرنا اور ہندی میں ڈائیلاگ بولنا پسند ہے۔انکا کہنا ہے کہ کئی سالوں سے ہندی میں ڈائیلاگ بولتا آیا ہوں اور اب انگلش فلم میں کام کرنے کے لیئے انگریزی میں ڈائیلاگ بولنا عجیب سا لگے گا۔انکا مزید کہنا تھا کہ بولی ووڈ میں میری بہت عزت ہے اور اب اگر میں ہولی ووڈ میں کام کروں گا تو اس انڈسٹری میں عزت کمانے میں کئی سال لگ جائیں گے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment