ھفتہ, 04 مئی 2024


فہد مصطفیٰ اینیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“ کے سیکوئل میں

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) پاکستان ٹیلی وژن انڈسٹری کے نامور اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ”تین بہادر“ کے سیکوئل میں صدا کاری کریں گے ۔ تاہم انکے کردار کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئیں ۔ فلم ” تین بہادر“ آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایت کار شرمین عبید چنائے کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment