ھفتہ, 04 مئی 2024


امریکی ٹی وی سیریز ’دی برنک‘ میں پاکستان کو منفی انداز میں دکھا یا گیا!

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) ہولی ووڈ سیریز ''ہوم لینڈ'' کے بعد اب ٹی وی سیریز ’دی برنک‘ میں بھی پاکستان کو منفی انداز میں پیش کیا گیا جس پر اس شو کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔اداکار ٹم رابنس اور جیک بلیک کے شو ’دی برنک‘ کو ایک سیزن کے بعد ہی غیر مقبولیت کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد گزشتہ مہینے اس شو کو ختم کر دیا گیا۔کامیڈی شو ’دی برنک‘ کا موضوع ہے امریکا کے جنوبی ایشیا کے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات اور مو ضوعات مثلاً فوجی بغاوت ، ایٹمی جنگ اور وزرائے اعظم کے قتل کو مو ضوع بنایا گیا ہے۔پاکستان میں ٹی وی سیریز”ہوم لینڈ “ کے بعد ”دی برنک“ پر بھی شدید رد عمل دیکھنے میں آیاہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment