جمعہ, 03 مئی 2024


1500 کریڈٹ کارڈ کا مالک امریکی شہری

ایمز ٹی وی (انٹڑنیشنل) والٹر نے 1960 کے عشرے سے کریڈٹ کارڈ جمع کرنا شروع کیے جس کے لیے انہوں نے اپنے ایک دوست سے شرط لگائی تھی اور ان کے پاس سال کے آخر تک 138 جب کہ والٹر کے پاس 143 کارڈ جمع تھے۔ شرط جیتنے کے بعد انہوں نے اپنا مشغلہ جاری رکھا اور انہوں نے پیٹرول پمپ، ایئرلائنز اور یہاں تک کہ آئسکریم کی دکانوں سے بھی کریڈٹ کارڈ حاصل کیے جن میں خرچ کی حد بھی مختلف ہے۔ ان کے پاس قدیم اور نایاب کریڈٹ کارڈ بھی ہیں جو کاغذ اور المونیم پر مشتمل ہےسارے کے سارے کارڈ ان کے نام پر ہے جن کی مالیت 17 لاکھ ڈالر ہے۔ان کے پاس موجود بٹوا 250 فٹ طویل ہیں جن میں 800 کارڈ سماسکتے ہیں جن کا مجموعی وزن 17 کلوگرام ہے جب کہ بقیہ کارڈ وہ بینک کے محفوظ لاکر میں رکھتے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment