جمعہ, 26 اپریل 2024


ریاض:  سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک اور پاکستانی کا سر قلم -

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

 سعودی عرب کےمغربی صوبے دمام میں پاکستانی شہری سیف الرحمان کا منشیات اسمگلنگ کیس میں سر قلم کردیا -  ایک ماہ کے دوران سر قلم کئے گئے پاکستانیوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ سعودی حکام  کے مطابق سیف الرحمان منشیات کی بڑی مقدار اپنے پیٹ میں چھپاکر اسمگلنگ کرتے ہوئے پکڑا گیا تھا جس پر اس کا سر قلم کیا گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment