ھفتہ, 27 اپریل 2024
چین، تائیوان اور جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کیلئیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا ہے، جس کے باعث یہ ممالک اس وباکے پھیلاؤ کو روکنے میں کافی حد تک کامیاب بھی رہے ہیں۔ جنوبی کوریا، تائیوان اور چین آرٹیفیشل انٹیلی جنس (مصنوعی ذہانت) اسمارٹ فونز اور بروقت ڈیٹا جمع کرپانے کی مدد سے کووِڈ انیس(کورونا وائرس) کو قابو کرنے میں کافی حد کامیاب ہوگئے ہیں۔…
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹ ایپ نے صارفین پر بڑی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دنیا بھر میں واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد دو ارب سے زائد ہے اور کرونا وبا پھیلنے کے بعد ہونے والے لاک ڈاؤن میں ایپ کا استعمال چالیس فیصد بڑھ گیا ہے۔ ایک روز قبل ڈیٹا کنسلٹنگ فرم کینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں…
سان فرانسسکو: سوشل میڈیا ایپ کے صارفین پر نظر رکھنے والے ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کے بعد واٹس ایپ کے استعمال میں اضافہ دیکھا گیا۔ ڈیٹا کنسلٹنگ فرم کینٹر کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس پھیلنے کے بعد سے اب تک دیگر ایپس کے مقابلے میں واٹس ایپ کے استعمال میں چالیس فیصد اضافہ ہوگیا۔ رپورٹ میں…
انسٹاگرام، فیس بُک، اسنیپ چیٹ اور واٹس ایپ کی طرز پر ٹوئٹر بھی 24 گھنٹے بعد غائب ہوجانے والی ٹویٹس کا فیچر لارہا ہے۔ ’’فلِیٹ‘‘ (Fleet) کے نام سے ایسی ٹویٹس متعارف کروانے کی تیاری شروع کردی ہے جو 24 گھنٹے بعد خودبخود غائب ہوجائیں گی۔ ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اس فیچر پر پچھلے ایک سال سے کام کررہا ہے جبکہ خود ٹوئٹر انتظامیہ نے اعلان کیا…
فن لینڈ: موبائل کی دنیا میں راج کرنے والی کمپنی نوکیا نے اپنے پرانے ماڈل کو اپ ڈیٹ کر کے ایک بار پھر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹیکنالوجی کی ویب سائٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق نوکیا نے مقبول ترین موبائل 5130 ایکسپریس میوزک کو اپ گریڈ کر کے دوبارہ مارکیٹ میں متعارف کرانے کا فیصلہ کیا۔ اب تک سامنے آنے والی غیر مصدقہ اطلاعات کے…
Page 3 of 10