جمعہ, 26 اپریل 2024


کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر زوردار دھماکا...

ایمز ٹی وی (کوئٹہ) کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے بعد شدید فائرنگ کی بھی اطلاعات ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے، فوری طور پر کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment