ھفتہ, 04 مئی 2024


کوئٹہ میں کومبنگ آپریشن،مشتبہ افراد کی تلاش جاری

ایمز ٹی وی ( کوئٹہ )کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد اور اس سے ملحقہ علاقوں میں کومنبگ آپریشن، علاقے کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق خروٹ آباد، کلی خیزئی، اور اس سے ملحقہ علاقوں میں رات گئے کومنبگ آپریشن کیا گیا۔

 

آپریشن میں ایف سی، پولیس کے اہلکار شریک ہیں، کومنبگ آپریشن میں علاقے کو سیل کرکے مشتبہ افراد کو تلاش کیلئے کیا جارہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment