ھفتہ, 27 اپریل 2024


ڈیرہ بگٹی:نامعلوم افراد نے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا

ایمز ٹی وی(کوئٹہ).ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی گیس فیلڈ میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی ہے،لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے لوٹی سے سوئی پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا،جس سے پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،جس کے نتیجے میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی تاہم مرمت کام ابھی تک شروع نہیں ہو سکا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment