جمعہ, 26 اپریل 2024


بڑی تخریب کاری سے کوئٹہ بچ گیا

 

ایمزٹی وی(کوئٹہ)کوئٹہ میں ایف سی نے تخریب کاری کی کوشش ایک بار پھر ناکام بنادی ،آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکا خیز مواد کوئٹہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قریب نصب تھا۔
ایف سی کی پٹرولنگ ٹیم نے 12 کلوگرام دھماکا خیزموادتلاش کر کے ناکارہ بنا دیا اور علاقے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment