ھفتہ, 27 اپریل 2024


تمام سرکاری اسکول پولنگ اسٹیشنز میں تبدیل

ایمزٹی وی(تعلیم/پنجاب)پنجاب بھر کے اسکولوں میں قائم پولنگ اسٹیشنز میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی گئی، غفلت برتنے والے سی ای اوز ایجوکیشن کیخلاف کارروائی کی جائیگی، اسکولز ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکو مراسلہ جاری کردیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment