جمعہ, 26 اپریل 2024


پاک فضائیہ کا طیارہ بلو چستان کے علاقے مستونگ میں گر کر تباہ ۔۔۔۔۔

مستونگ ( ایمز ٹی وی ) بلوچستان کے ایک علاقے مستونگ میں پاک فضائیہ کا ایک طیارہ جو معمول کی تربیتی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث مستونگ کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ،پائلت طیارے سے بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہا ۔ ترجمان کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ،ائیر ہیڈ کوارٹرز میں اس حادثے کی وجوہات جاننے کے لئیے بورڈ آف انکوائیری تشکیل دے دیا گیا ہے ،جو اپنی رپورٹ فضائیہ کو پیش کرے گا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment