پیر, 06 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


کوئٹہ میں سیکیورٹی فوسز پر دہشتگردوں کا حملہ

 
ایمز ٹی وی (کوئٹہ) نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے مارگٹ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 7 اہلکار زخمی ہوئے۔ دھماکے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ 5 اہلکار دم توڑ گئے جب کہ 2 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
دھماکے کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment