×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بلوچستان میں پولیو بچاؤ مہم معطل

ایمز ٹی وی (کوئٹہ) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے گزشتہ روز کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر 4 رضاکاروں کی ہلاکت کے بعد صوبے بھر میں گھر گھر جاکر انسداد پولیو مہم معطل کردی گئی جبکہ محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے سرکاری اسپتالوں اور انسداد پولیو مراکز پر پولیو کے قطرے بدستور پلائے جائیں گے تاہم گھر گھر مہم سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کردی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں