پیر, 27 مئی 2019


اسسٹنٹ کیمرہ مین کے قتل پر پاک فوج بھی میدان میں آگئی

 

ایمزٹی وی(راولپنڈی)نجی نیوز چینل کے اسسٹنٹ کیمرہ مین کے قتل پر پاک فوج بھی میدان میں آگئی ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ” آئی ایس پی آر“ کی جانب سے جاری بیان میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے اسسٹنٹ کیمرہ مین کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تیمور کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اوردکھ کی گھڑی میں  اہل خانہ کے غم میں شریک ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment