پیر, 06 مئی 2024


عمران خان نے سیاست کو مذاق بنایا ہوا ہے، سابق صدر آصف علی زرداری

 

ایمزٹی وی (مورو) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری مورو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاست میں بہت دور تک سوچنا پڑتا ہے، اگر میں نے اپنے دور حکومت میں اقتدارمنتخب نمائندوں کو نہ سونپا ہوتا تو آج نواز شریف وزیراعظم نہیں صدر بنے ہوتے۔ نواز شریف چارسال میں 4 مرتبہ اسمبلی میں آئے ہیں، ان سے زیادہ تواسمبلی میں محمد خان جونیجو مرحوم آتے تھے۔ کیا جمہوری وزیر اعظم ایسا ہوتا ہے، اگر یہی معیار رہا تو دوسرا وزیراعظم ایک بار آئے گا یا آئے گا ہی نہیں۔
آصف زرادری نے کہا کہ بھٹو نے چین دوستی کی بنیاد رکھی میں نے اسے آگے بڑھایا، ہم نے چین کی جانب اس لئے دیکھا کہ ہمیں اپنے ملک کا دفاع اور ترقی عزیز تھی، سی پیک پر صرف ایک ملک کو اعتراض ہے جو نواز شریف کا یار ہے، نواز شریف نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، ہم دنیا کی جنگ ہار رہے ہیں، ہم نے کئی بار کہا کہ خارجہ پالیسی بنائی جائے اور وزیر خارجہ مقررکریں لیکن آپ نے ایک نہ سنی، پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو سال پہلے مطالبہ کیا تھا کہ ملک میں باقاعدہ وزیر خارجہ مقرر کیا جائے۔ عالمی طاقتیں مودی کو گلے لگارہی ہیں اوروزیراعظم نواز شریف مری میں جانوروں سے کھیلتے رہے۔
پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں جانے والے سیاستدانوں سے متعلق آصف زرداری نے کہا کہ اس خطے میں وڈیروں کا راج رہا ہے، انھوں نے عوام کی خدمت نہیں کی لیکن اب بلاول اورآصفہ مستقبل کی قیادت ہیں، بیٹیاں ایک ٹوئٹ کرتی ہیں۔ جس پر انہیں اور پارٹی کو سوچنا پڑتا ہے کہ کسی شخص کو پارٹی میں شامل کریں یا نہیں۔ عمران خان نے سیاست کو مذاق بنایا ہوا ہے، ہمارے جو چھوٹے موٹے گندے انڈے ادھر ادھر جارہے ہیں، عمران خان بھی ان گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں کھنچوارہا ہے لیکن ان لوگوں کو وہ بھی ٹکٹ نہیں دیں گے، دوست پرامید رہیں اگلی فتح ہماری ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments11

  • Comment Link payday loans bad credit

    payday loans bad credit

    29/09/2017

    quick loans for bad credit
    payday loans bad credit
    payday loans online colorado

  • Comment Link quickloans

    quickloans

    26/09/2017

    payday loans idaho
    quickloans
    bank cash advance

  • Comment Link cialis dosage 20mg

    cialis dosage 20mg

    25/09/2017

    cialis canada cheapest
    cialis dosage 20mg
    how do i buy cialis

  • Comment Link generic cialis 20mg

    generic cialis 20mg

    25/08/2017

    cheapest cialis on the internet
    generic cialis 20mg
    buy cialis from europe

  • Comment Link there way get free sample viagra

    there way get free sample viagra

    19/07/2017

    medicamento sildenafil 50 mg para que sirve
    sildenafil generic viagra
    puedes comprar viagra farmacia
    viagra cialis 100mg
    take viagra cialis together

  • Comment Link lloyds viagra online

    lloyds viagra online

    18/07/2017

    viagra wholesale price
    cheap herbal viagra online
    cheapest viagra and cialis
    safe place to buy generic viagra
    sildenafil venta online

  • Comment Link how to order cialis

    how to order cialis

    13/07/2017

    cialis pills from canada
    pharmacy has cheapest cialis
    cialis buy online generic
    buy viagra cialis levitra online
    ed pills cialis

  • Comment Link how to buy cialis online in australia wap

    how to buy cialis online in australia wap

    11/07/2017

    buy cialis online no prescription usa
    cialis
    cialis how to buy
    cialis prices
    cialis discount card

  • Comment Link Petervar

    Petervar

    08/07/2017

    Legitimate Online Pharmacies
    Online Pharmacy
    pharmacy online
    Pharmacy Online
    canadian pharmacy reviews

  • Comment Link Jordanheict

    Jordanheict

    06/07/2017

    canadian online pharmacy
    Online Pharmacies
    reputable canadian online pharmacies
    Canada Pharmacy
    pharmacy online