جمعہ, 26 اپریل 2024


آئی ایس پی آر،ایف پی سی سی آئی کے مشترکہ تعاون سے سیمینار

 

ایمزٹی وی(راولپنڈی)آئی ایس پی آر،ایف پی سی سی آئی کے مشترکہ تعاون سے سیمینار31 اگست کو کراچی میں ہو گا، تقریب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ خطاب کریں گے، آئی ایس پی آر کے مطابق پرامن اور مستحکم پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہیں، خوشحال اور پرامن پاکستان سیمینارمیں معروف تاجر، سکیورٹی ماہرین بھی شرکت کرینگے ، تقریب میں معیشت اور سکیورٹی کے ایک دوسرے سے تعلق پر روشنی ڈالی جائے گی جبکہ ملک کو درپیش چیلنجز کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment