جمعہ, 15 جنوری 2021


ڈی جی آئی ایس آئی کی مدتِ ملازمت مکمل،

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار 25 اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی مدت ملازمت 25 اکتوبر کو مکمل ہو رہی ہے

تاہم نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا اعلان 20 اکتوبر کے آس پاس ہونے کا امکان ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment