Print this page

پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے

راولپنڈی : پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے 2 لیفٹیننٹ جنرلز کے تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں،
 
لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کو پریزیڈنٹ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان کو کور کمانڈر لاہور تعینات کیا گیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں