اتوار, 15 دسمبر 2019


بیلا روس کے سفارتی تعلقات کی25ویں سالگرہ پر تصویری نمائش

اسلام آباد : پاکستان اور بیلا روس کے درمیان سفارتی تعلقات کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر وزارت اطلاعات و نشریات ڈویژن اور پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے اشتراک سے 36 رنگا رنگ تصاویر پر مشتمل نمائش منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بیلا روس کے پاکستان میں سفیر اینڈری ارمولووچ نے کہا کہ ہم پاکستان کو ایک قابل بھروسہ شراکت دار سمجھتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment