پیر, 21 ستمبر 2020


اسلام ٓباد کے سرکاری اسکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کااعلان

اطلاعات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سےوفاقی دارالحکومت اسلام ٓباد کے سرکاری اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

تعطیلات کا آغاز ۲۳ دسمبر سے ہگا جب کہ تعتیلات کا اختتام ۳۱ دسمبر ۲۰۱۹ کو ہوگا۔

یکم جنوری سے تمام سرکاری اسکول دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment