جمعرات, 18 اپریل 2024


کورونا وائرس سے جنگ, انسانوں کےمسیحاؤں کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وبا کو شکست دینے کےلئے تمام ڈاکٹرز, نرسز پیرا میڈیکل اسٹاف اپنی جان کی پرواہ کئےبغیر مریضوں کاعلاج کرنےمیں دن رات مصروف ہیں. 

ان تمام مسیحاؤں کو خراج تحسین پیش کرنےکے لئے کل پوری قوم    متحد ہوگی اور ان کی حوصلہ افزائی کےلئے سفید جھنڈا لہرائے

گی جبکہ"ہمیں تم سے پیار ہے"گیت بھی گایا جائےگا. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment